

Loading content...
(7) کہیں ہم بھی ابن حر جعفی کی طرح قربانیوں کے خوف سے اپنے زمانے کے امام سے فرار تو نہیں ہورہے؟ اگر فرار ہورہے ہیں تو پھر انجام تو وہی سامنے ہے کیونکہ آج کا کربلا کسی مقام یا علاقے تک محدود نہیں ہے بلکہ ہر مقام گویا عین رہیمیہ کا مقام ہے یہ پوری کائنات شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک خیمہ ہی ہے اور ہم اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ اطہر ہی میں بیٹھے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار