

Loading content...
(6) کیا ہم ابن حر جعفی کی طرح صرف مال پیش کر کے زمانے کے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کو راضی کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے … اگر کر رہے ہیں تو جواب بھی وہی سمجھیں جو ابن حر جعفی کو ملا تھا کہ گمراہوں کے مال کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار