

Loading content...
(5) ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف آج بھی ہم سے اپنے نفس و خواہشات نفس کی قربانی طلب فرمارہے ہیں …سوچنا یہ ہے کہ کیا ہمارے سامنے بھی کوئی ابن حر جعفی جیسی رکاوٹ تو نہیں کھڑی؟یا اس جیسا کوئی کام تو نہیں کر رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار