

Loading content...
(4) ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف آج بھی ہمارے جسموں اور ذہنوں پر اپنی حکومت کو قائم فرمانے کا حق طلب فرما رہے ہیں سوچنا چاہیے کہ کیا ہمارے جسموں، سوچوں، ذہنوں پر انہی کا حکم چل رہا … کیا من کے اندر کے یزید ملعون کا حکم تو نہیں چل رہا؟… کیا ہم اپنے زمانے کے امام کی بیعت میں ہیں یا عملی طور پر اندر کے ابن زیاد ملعون کی بیعت تو نہیں کر چکے اور ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی بجائے نفس امارہ کی اطاعت تو نہیں کر رہے؟ کیونکہ اطاعت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف واجب ہے اور وہ اطاعت نفس کے بالکل برعکس ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار