

Loading content...
اس نے کہا جی میں نے وہاں شمولیت نہیں کی تھی … اِ س پر اُس ملعون نے کہا ہماری نظر میں تو بھی مخالفین میں سے ہے چل میرے دربار سے دفع ہوجا…یہ وہاں سے خائب و خاسر نکلا اور پھر اس نے لشکر توابین میں شامل ہونے کی کوشش کی اور ہمیشہ اپنی بدقسمتی پر روتا رہا اسے وہاں بھی شہادت نصیب نہ ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار