

Loading content...
یہ عبید اللہ بن حر جعفی ملعون واقعۂ کربلا کے بعد بہت سی توقعات لے کر ابن زیاد ملعون کے دربار میں گیا تھا اور وہاں اس نے اپنے نمبر بنانے کیلئے کہا تھا کہ مجھے تو کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی مدد کیلئے بھی بلایا تھا مگر میں نے تیری وجہ سے انہیں صاف جواب دے دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار