

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں تو کس لئے زندہ رہنا چاہتا ہے؟… اس نے عرض کیا آقا میری ایک جوان بچی کوفہ میں ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ کی نصرت میں جان دینے کی وجہ سے ابن زیاد ملعون اس کی ہتک حرمت کرے گا اوراپنی بیٹی کی عزت کے تحفظ کیلئے میرا زندہ رہنا بڑا ضروری ہے …اگر آپ مجھے اپنی نصرت کا حکم دیتے ہیں تو میں آپ کی اتنی نصرت کر سکتا ہوں کہ میرے دروزاے پر میرا گھوڑاکھڑا ہے جو مجھے اپنے جان سے زیادہ عزیز ہے یہ انتہائی قیمتی اور اعلیٰ نسل کا ہے میں نے جب اسے دشمن کے تعاقب میں دوڑایا ہے تو اس نے کسی کو جانے نہیں دیا، یہ میری تلوار ہے اسے میں نے جس چیز پر بھی مارا ہے اس نے اسے کاٹ کے رکھ دیا ہے، میں آپ کی خدمت میں یہ آراستہ گھوڑا اور یہ تلوار پیش کرتا ہوں مگر میں خود معذرت چاہوں گا میں خود جینا چاہتا ہوں … یہ سن کر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار