

Loading content...
اس وقت ابن حر جعفی نے عرض کیا آقا سچ تو یہ ہے کہ کوفیوں کا میں ہی سب سے بڑا دشمن ہوں مگر کیا کروں کہ آپ کے ساتھ نصرت کرنے والا پورے کوفہ میں موجود ہی کوئی نہیں تو میں کیا کروں؟…آپ کی نصرت کا مطلب میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی نصرت کرنا موت ہے اور اس وقت میں مرنا نہیں چاہتا میں زندہ رہنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار