

Loading content...
٭ قد اعانوا علی قتل ابن عمی مسلم علیہ السلام و شیعتہ و اجمعوا علی ابن مرجانة … تم لوگوں نے ہمیں خود بلایا جب ہم نے اپنے بھائی جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کو آپ کی طرف بھیجا تو آپ لوگوںنے ان کے قتل میں پوری طرح اعانت کی آپ لوگوں نے اور ابن مرجانہ عبید اللہ ابن زیاد ملعون اور ابن میسونہ یزید ملعون کی بیعت کا جوا گلے میں ڈال لیا … اے ابن حر جعفی تم لوگ یاد رکھو خالق تم سے اس جرم عظیم کا مواخذہ فرمائے گا اس وقت تم پچھتاؤگے،مگر اب بھی وقت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار