

Loading content...
کوفہ والوں نے ہی ہمیں خطوط لکھے تھے اور ہمیں یہاں تشریف لانے کی دعوت دی تھی اور ہمیں لکھا تھا کہ ہم آپ کی نصرت کیلئے پوری طرح متفق اور تیار ہیں اور آپ کے دشمنوں سے لڑنے کیلئے تیار ہیں تم لوگوں نے ہماری منتیں کی تھیں اور عرض کیا تھا کہ آپ مہربانی فرمائیں یہاں جلد از جلد پہنچیں، جب ہم تمہاری منتوں کی وجہ سے یہاں پہنچے تو تم لوگوں نے ہم سے ایک دم آنکھیں پھیر لی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار