

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا ٭اُدْعُوْہُ اِ لَیَّ … اسے یہاں بلالاؤ… جناب حجاج بن مسرور جعفی نے اسے بلایا وہ حاضر بارگا ہوا آپ نے اسے سامنے بٹھایا اس کے بعد کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے سلسلۂ کلام شروع فرمایا… اس میں فرمایا اے ابن حر جعفی تم کوفیوں نے ہی ہمیں بلایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار