

Loading content...
یہ سامنے جو خیام لگے ہوئے ہیں یہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے ہیں اور انہوں نے تمہیں اپنی نصرت کی دعوت دی ہے اگر توان کی نصرت میں جہاد کرے گا تو تجھے اس کا اجر اس دنیا میں بھی ملے گا اور اگر تو ان کے سامنے مارا جائے گا تو پھر تو درجۂ شہادت پر فائز ہوگا تیرے لئے جینا اور مرنا دونوں فائدہ مند ہیں … اس نے عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار