

Loading content...
دیکھا کہ درختوں کے نیچے ایک خیمہ لگا ہوا ہے، اس خیمہ کے سامنے زمین پر نیزہ گڑا ہوا ہے، اس پر تلواراوردیگر سامان جنگ لٹکاہوا ہے، اس کے خیمے کے کھونٹے (میخ)سے اس کا بہترین گھوڑا بندھا ہوا ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا تھا کہ یہ کوئی بہادرجوان ہے یعنی گھوڑے اور تلوار اور نیزے کا خیمہ کے دروازے پر موجود ہونا اور گھوڑے کی موجودگی اس کی جنگی جوانمردی کی علامت تھا کیونکہ عرب کے جوان ان باتوں سے اپنی بہادری کو ظاہر کرتے تھے …اس وقت کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے وہاں کھڑے ہوئے ایک شخص سے دریافت فرمایا کہ یہ کس کا خیمہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار