

Loading content...
میرا یہ فہرست پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہردور میں انسان ایک معنوی کربلا میں موجود ہے اور اس کے سامنے کرداروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے اور انسان کو اپنی پوزیشن اور کمزوریوں کا بھی علم ہے اس لئے انسان ان کربلا کے کرداروں کو سامنے رکھ کر اپنے لئے ٹریک آف لائف (Track of life) متعین کر سکتا ہے اور اس پر چل کر ہر دور میں وہ جناب حر سلام اللہ علیہ بھی بن سکتا ہے اور ابن حر جعفی ملعون بھی بن سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار