

Loading content...
اب یہاں مناسب ہوگا کہ میں کچھ گائیڈ لائینز (Guidelines) دوں تاکہ اس دنیا میں موجود افراد کیلئے تھوڑی سی آسانی ہوجائے کیونکہ آج ہم حوالیاتی لحاظ سے ہنڈرڈکارنر سٹار،، (Hundred Corner Star)کی طرح ہیں یعنی ہر انسان ایک ایسا ستارہ ہے جس کے سینکڑوں کونے ہیں اور ہر کونا کسی نہ کسی حوالے سے کسی نہ کسی سے منسلک ہے اس لئے ہمیں حوالیاتی لحاظ سے دیکھنا ہوگا کہ ہم کس پوزیشن میں ہیں اور ہماری شیپ آف پوزیشن (Shape of Position) کیا ہے؟ مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار