

Loading content...
جس زمانے میں بھی جو شخص طرماح بن عدی سلام اللہ علیہ بننا چاہے تو بن سکتا ہے اور اگر طرماح بن حکم بننا چاہے تو بھی بن سکتا ہے …بات صرف اتنی ہے کہ اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جس نے کربلا کی جس شخصیت کے کردار کا مظاہرہ کیا ہے وہ اسی شخصیت جیسا انجام و نتیجہ پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار