

Loading content...
میں نے ولایت عصر کے بارے میں ایک سلسلہ ٔبیان جاری رکھا ہوا ہے اور میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ ولایت عصر کا تصور جب قائم ہوتا ہے تو اس کے بعد اعمال کیلئے ایک راستہ متعین ہوجاتا ہے اور راستے کوروشن کیا ہے کربلا والوں نے یعنی کربلا دین نصرت کا ایک سلیبس (Syllabus) ہے جسے پڑھے بغیرکوئی ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ وابستہ فرائض کو دریافت نہیں کر سکتا اور اگر دریافت کر بھی لے تو درست سمت میں رہوارِ عمل چل نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار