

Loading content...
دوستواب خود سے ایک بار پھر سوال کیجئے کہ کیا ہمارا کوئی کام شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی وجہ سے رکا ہوا ہے؟…دوستو اس لئے لازم ہے کہ ہم بار بار خود احتسابی کریں اور پھر اگر احتساب کا جواب مثبت ہے تو شکر کرنا چاہیے اگر جواب منفی ہے تو پھر سدھرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر خروج نہ بھی ہوا تو موت بھی تو انہی کے دربار کی پیشی ہے پھر کہاں جائیں گے؟…اس لئے ہمیں چاہیے کہ اگر ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں کوفہ چھپا ہوا ہے تو اسے نکال کر خلوص نیت سے نصرت شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف میںہر قربانی پر تیار ہوکر سب کو مل کر شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کو دعوت خروج دینا چاہیے … اور کوفیوں کے انجام سے عبرت حاصل کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار