

Loading content...
اب ہمیں پھر ایک بار سوچنا چاہیے کہ کیا ہم نے کبھی اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ضرورت محسوس کی ہے؟،اگر ہم مریض ہوتے ہیں تو ہسپتالیں موجود ہیں، کوئی کورٹ کچہری کا چکر ہوتا ہے تو ایم این اے، ایم پی اے حضرات موجود ہیں، اگر کوئی دینی پریشانی ہوتی ہے تو کہیں سے بھی حسب منشا فتویٰ لیا جا سکتا ہے اور کہنے والے کہہ رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار