

Loading content...
ہمیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خروج کے بارے میں جو روایات ہیں انہیں دیکھنا چاہیے اور خود احتسابی کرنا چاہیے جیسا کہ ایک فرمان ہے کہ جب شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے تو اس وقت کئی لوگ ہوں گے جو متشرع لوگ ہوں گے عالمانہ لباس میں ہوں گے اور وہ شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف سے عرض کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار