

Loading content...
جب ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بلا رہے ہیں تو کیا ہم ان کی نصرت کیلئے تیار بھی ہیں؟ یا ہمارا رویہ کوفیوں جیسا ہوگا کہ خود بلایا، منتیں کیں اور پھر عین مشکل میں ڈال کر خود دشمن کے خوف سے اور اپنی حیات دنیاوی کو بچانے کیلئے گھروں میں دبک کر بیٹھ گئے ہمیں اپنے ضمیر سے فیصلہ بھی لینا چاہیے کہ ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو جو بلا رہے ہیں کیا ہم اس کیلئے کلی طور پر تیا ر بھی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار