

Loading content...
جہنم ہم جا رہے ہیں، اس لئے قربانیاں بھی ہمیں ہی دینا ہوں گی مولائے کائنات علیہ الصلوات والسلام کی حکومت تو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی وہ خروج فرمائیں یا نہ فرمائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا نقصان ہمارا ہورہا ہے، اگر وہ تشریف لائیں تو ہمارے نظام کو درست کرنے کیلئے ہمیں نجات دلانے دینے کیلئے ہمیں ہدایت و حق کی حکومت کے ماتحت لانے کیلئے اس میں انہیں کوئی فائدہ ملنے والا نہیں ہے ہمارا ہی فائدہ ہے … اب ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارا کوئی نقصان ہو رہا ہے؟ … اگر ہورہا ہے تو اس کیلئے ہم کیا کر رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار