

Loading content...
اب ہمیں یہ سوچنا چاہیے کہ کیا ہم اپنے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے کسی قربانی کیلئے تیار بھی ہیں؟… ہم جو دن رات انہیں دعوت دے رہے ہیں کہ مولائے کائنات آپ جلدی تشریف لائیں کیا ہماری یہ دعوت کوفیوں جیسی تو نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار