

Loading content...
اسی طرح فرمایا گیا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں ان کے سامنے شہید ہونے والے ستر یا سات سو، یا ستر ہزار افراد کو شہدائے بدر کا اجر ملے گا…ان روایات سے ثابت ہے کہ آپ کی نصرت میں مومنین کو قربانیاں دینا پڑیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار