

Loading content...
میں ان مہربانوں سے گذارش کروں گا کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے قیام حکومت کیلئے ہمیں قربانیاں دینا ہیں اس لئے تو ہمیں ادعیہ اور زیارت میں فرمایا گیا ہے کہ اس طرح دعا کریں …من استشھد بین یدیہ طایعاً غیر مکرہ… اے خالق ہمیں اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت میں ان کے سامنے معراج شہادت پر اس طرح فائز فرما کہ ہم ہنستے مسکراتے خوشی خوشی ان کے قدموں میں اپنی جان نچھاور کریں اور ہمیں اس شہادت میں کوئی ناگواری محسوس تک نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار