

Loading content...
ہاں ان لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو عواقب سے نا آشنا ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے تو سارا کام وہ خود ہی کر لیں گے دشمن کو برباد بھی وہ کریں گے اور تلوار بھی وہی اٹھائیں گے جو جنگ ہونا ہے وہ معجزاتی انداز میں فتح کرلی جائے گی اور ہمیں تو خوشیاں ہی ملیں گے، لذات ہی ملیں گے، حکومت ہی ملے گی، ہمیں کچھ کرنا نہیں پڑے گا، جو قربانیاں دینا بھی ہوں گی تو وہ قربانی دینے والے افراد شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف اپنے ساتھ ہی لائیں گے ہمیں کچھ نہیں کرنا پڑے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار