

Loading content...
اسی طرح دشمن کا ایک گروپ بھی چاہتاتھا کہ مولائے کائنات علیہ الصلوات والسلام تشریف لائیں اور ان کی دنیا کھری ہوجائے اقتدار مل جائے …جب ہم اس وقت کے حالات سے ارضِ موجود کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس وقت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر ایمان رکھنے والے کئی لوگ ہیں اور ان کے بھی وہی کوفیوں جیسے چار گروپس ہیں جیسا کہ آج بھی دشمن کا ایک گروپ یہ چاہتا ہے کہ خدا نہ کرے خروج ہو (خاکش بدہنش)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار