

Loading content...
جیسا کہ اکابرین شیعہ میں سے بعض کا یہ قول ہے کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو کوفہ تشریف نہیں لانا چاہیے تھا ہم نے دربار میں بڑی مشکل سے کرسی حاصل کی ہے، ہمیں دربار حکومت میں بڑی کوشش کے بعد رسوخ ملا ہے، عزت ملی ہے، کوفہ سکون سے چل رہا ہے اور ان کے تشریف لانے سے خون خرابہ ہوگا، بچے یتیم ہوں گے، گھر برباد ہوں گے، کسی نے کہا کہ میری بیٹی کی شادی ہے اس کے بعد تشریف لائیں … کسی نے کہا ابن زیاد ملعون بڑا ظالم ہے اس سے لڑیں گے تو ہماری جوان بیٹیاں ہیں ان کی عزتیں داؤ پر لگ جائیں گی … یہ سب اکابرین شیعہ کے اقوال ہیں جو کتب تاریخ مقتل میں منقول ہیں یہ چار قسم کے لوگ تھے …یعنی دشمن کا ایک گروپ چاہتا تھا کہ تشریف نہ لائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار