

Loading content...
() چوتھا گروپ ان لوگوں کا تھا جو مولا پر ایمان تو رکھتے تھے مگر وہ یہ چاہتے تھے کہ ان کا اپنا سیٹ اپ خراب نہ ہو بلکہ مولا تشریف نہ لائیں تو بہتر ہے جس طرح دنیا کا کام چل رہا ہے اسی طرح چلتا رہے … وہ آکر ہمیں دشمن سے لڑائیں گے اور ہمارے بچے یتیم کروائیں گے بیویاں بیوہ ہوں گی اس لئے ان کے تشریف لانے پروہ خوش نہیں تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار