

Loading content...
() تیسرے وہ لوگ تھے جو اپنی دنیا و آخرت کے تحفظ کیلئے اور اخروی نجات کیلئے بار بار خط لکھ رہے تھے اور اپنی مدد کیلئے بلا رہے تھے کہ مولا ہمیں امام حق کی ضرورت ہے جو ہمیں جہنم سے نجات دے اس لئے وہ چاہتے تھے کہ شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلامجلدی تشریف لائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار