

Loading content...
() دوسرا دشمن گروپ ان لوگوں کا تھا کہ جو مولا کو بار بار خط لکھ رہے تھے اور ان کی غرض عقبیٰ کی نہیں تھی بلکہ وہ اموی لابی کے ستائے ہوئے لوگ تھے یا ان کی داد و دہش اور نوازشات سے محروم لوگ تھے جو مولا کی حمایت میں اپنی کرسی ء اقتدار دیکھ رہے تھے اور دنیاوی فائدوں کیلئے مولائے کائنات علیہ الصلوات والسلام کوبلارہے تھے ان کے خطوط سے ظاہر ہے جیسا کہ وہ لکھتے ہیں مولا جلدی تشریف لائیں موسم کے پھل تیار ہیں، فصیلں اچھی ہیں، لوگوں کے پاس مال دولت ہے یعنی وہ لوگوں کے مال کو جنگ کی غینمت کی طرح لینا چاہتے تھے ان کی نظر میں دنیا ہی دنیا تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار