

Loading content...
اب آپ دیکھیں کہ ہم بھی تو اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کو انہی الفاظ میں بلا رہے ہیں جن الفاظ میں کوفیوں نے بلایا تھا … ہماری دعائے تعجیل فرج کیا ان ہزاروں خطوط کی طرح نہیں ہے کہ جو کوفیوں نے لکھے تھے؟… اب اس مقام پر ہمیں اپنے ضمیر سے یہ سوال کرنا چاہیے کہ کیا ہم نصرت کیلئے پوری طرح تیار ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار