

Loading content...
یہ سن کر جناب حر علیہ السلام نے عرض کیا کہ آقا نہ ہی میں نے کوئی خط لکھا تھا اور نہ ہی مجھے معلوم ہے کہ آپ کو خطوط لکھے گئے ہیں اس پر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عقبہ بن سمعان سے فرمایا وہ خطوط والے تھیلے اٹھا لاؤ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار