

Loading content...
آپ لوگوںنے ہمیں نصرت کی یقین دہانی کروائی بلکہ تم کوفہ والوں نے ہمیں بلایا تھا اور کہا تھا کہ مولا ہمارے پاس تشریف لائیں کیونکہ ہم بے امام ہیں، ہمیں امام حق کی ضرورت ہے، ہماری آخرت برباد ہو رہی ہے اور ہم جہنم میں جا رہے ہیں آپ جلدی تشریف لائیں … جب آپ لوگوں نے ہم پراتمام حجت کیا تو ہم بھی اتمام حجت کیلئے یہاں آئے اگر ہمارا یہاں آنا آپ کو ناگوار گزراہے تو ہم واپس چلے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار