

Loading content...
قارئین گرامی امام کائنات علیہ الصلوات والسلام کے یہاں کئی خطبات ہیں یعنی نماز ظہر کے بعد کا خطبہ ہے، نماز عصر کا خطبہ ہے، عصر کے بعد کا خطبہ ہے، پھر لشکر جناب حر علیہ السلام کو کئی مقامات پر خطاب فرمایا ہے، جس کا خلاصہ یہی ہے کہ آپ لوگوں نے ہمیں بلایا اور یہی کہا کہ ہمارا کوئی امام نہیں ہے ہم بے امام پھرتے ہیں ہم حکومت حق کا قیام چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار