

Loading content...
آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ عہد معاہدے کئے دعوت دی اور نصرت کی یقین دہانی کروائی اگر آپ لوگ اپنے عہد و پیمان پر قائم ہیں تو ہم آپ کے شہر میں آپ کے ساتھ داخل ہوجائیں گے اگر آپ ہمارے یہاں تشریف لانے کو ناپسندیدہ نگاہ سے دیکھتے ہیں تو پھر ہم واپس جانے کیلئے تیار ہیں …خلاصہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار