

Loading content...
ہمارا یہاں آنے کا ارادہ نہیں تھا مگر ہم اس وقت اس طرف مصروف سفر ہوئے کہ جب آپ لوگوں کی طرف سے دھڑا دھڑ پیغام رسان پہنچے اور خطوط کے ذریعے بار بار اصرار ہواکہ آپ یہاں تشریف لائیں اور آپ لوگوں نے ہر بار یہی لکھا کہ ہمارا کوئی امام نہیں ہے ہم بے امام پھرتے ہیں اور یزید جیسے فاسق و فاجر کی حکومت ہم پر مسلط ہو چکی ہے اگر آپ تشریف لائیں گے تو اللہ جل جلالہ ہمیں ہدایت کے راستے پر جمع فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار