

Loading content...
یہ سامنے بیٹھے ہوئے لوگ کوئی اور نہیں یہ جناب حر بن یزید ریاحی علیہ السلام کے ہمراہی لوگ ہیں جنہیں ابھی ابھی ساقی کوثر دوراں نے پانی پلا کر ایک نئی زندگی عطا فرمائی ہے کیونکہ وہ یہ نہیں چاہتے کہ دشمن کی موت مقدراتِ اِلٰہیہ میں حائل ہوجائے اس لئے انہوںنے انہیں سیراب کرکے زندگی بخشی ہے …سارا لشکر دیکھ رہا ہے کہ شہنشاہ معظمعلیہ الصلوات والسلام تلوار کا سہارا لے کر سامنے کھڑئے ہوئے ہیں اور کچھ فرمانا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار