

Loading content...
ذوحسم (ذوخشب) کا دہکتا ہوا صحرا ہے جس کے مشرقی طرف ایک پہاڑ ہے، اس پہاڑ کے دامن میں ایک قافلے کے خیام لگے ہوئے ہیں، ان خیام کے سامنے گرم زمین پر نماز کی صفیں لگی ہوئی ہیں اور ابھی ابھی نماز ظہر اختتام پذیر ہوئی ہے، مگر نمازی اپنی اپنی جگہوں پر بیٹھے ہوئے ہیں، نماز کے سجدۂ شکر کے بعد کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام سامنے بیٹھے ہوئے نمازیوں کی طرف رخ فرماتے ہیں اور اس کے بعد اپنی تلوار کا سہارا لے کر اٹھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار