

Loading content...
انسان اپنی طرف سے کوشش کرے کہ اپنے زمانے کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف سے رابطہ کرے اور ان سے اپنے لئے احکام و فرائض حاصل کرے اور پھر بڑی سنجیدگی سے ان احکام پر عمل پیرا ہوجائے …اگر اس نے ذرا برابر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا تو انجامِ بد، بد انجام کوفیوں جیسا ہوگا اور اگر سنجیدگی سے اس پر عمل کیا گیا اور اپنے کردار کی اصلاح پر مسلسل توجہ رہی تو پھر انجام ان انصار جیسا ہوگا کہ جنہوں نے آقاعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں فوز عظیم کو پالیا تھا…اب یہاں سے ہم درس کربلا کی طرف جاتے ہیں … آئیے ہم بھی کوفیوں کے رویے کے آئینے میں اپنے لئے عبرت تلاش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار