

Loading content...
وہ پہلا قدم ہے انسان کا اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام سے رابطہ کرنا اور انہیں بلانا کہ آقا آپ ہماری ہدایت فرمائیں اور ہم پر کرم فرمائیں تاکہ ہم آپ کی نصرت پر موفق ہوسکیں ہمیں ہدایت مل جائے کہ ہم ابدی ہلاکت سے بچ جائیں، ہماری دنیا و عقبیٰ یقینی ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار