

Loading content...
ہمارے زمانے میں بھی یہ کربلا جاری ہے … آپ امام زین العابد ینعلیہ الصلوات والسلام کا وہ فقرہ دیکھیں جس میں فرمایا تھا٭ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا … یعنی مومن کیلئے ہردن عاشور کا دن ہے اور ہر زمین کربلا کی سرزمین ہے، چاہے کوئی مومن جہاں بھی ہے وہ اس زمین کو زمین کربلا سمجھے اور ہردن کو روز عاشور سمجھے اور اپنے زمانے کے امام ولی العصر کوعین امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام سمجھے اس کے بعد اپنے فرائض کو پہچانے کہ اس نے اپنے مالک حقیقی کے ساتھ کیا رویہ رکھنا ہے تو پھر اسے وہی درجہ مل سکتا ہے جو شہدائے کربلا کوحاصل ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار