

Loading content...
آپ دیکھیں حدیث صحیح میں آیا ہے ٭من تشبہ بقوم فھو منہ … یعنی جو شخص جس قوم کی شبیہ بنتا ہے مشابہت اختیار کرتا ہے وہ اسی قوم سے قرار دیا جاتا ہے … اسی طرح جو کربلا کے کسی کردار کی مشابہت اختیار کرتا ہے وہ بھی اسی قوم شہدا کا ایک فرد بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار