

Loading content...
وقتی اور جغرافیائی لحاظ سے کربلائے ظاہری محدود تھا یعنی زمانی و مکانی لحاظ سے وہ ایک مظاہرہ تھا جو ایک وقت میں ہوا، ایک مخصوص مقام پر ہوا، مخصوص افراد کے سامنے ہوا، مخصوص افراد نے کیا مگر یہ جو معنوی کربلا ہے زمان و مکان سے آزاد ہے یعنی جس دور میں بھی کوئی جناب حر سلام اللہ علیہ بننا چاہے تو بن سکتا ہے اور اگر ابن حر جعفی ملعون بننا چاہے تو بن سکتا ہے … جس زمانے میں جو بھی شخص طرماح بن عدی سلام اللہ علیہ بننا چاہے تو بن سکتا ہے اور اگر طرماح بن حکم بننا چاہے تو بھی بن سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار