

Loading content...
کربلا میں ہمارے لئے لاکھوں نمونہ ہائے اعمال موجود ہیں اور وہاں کامیاب افراد بھی موجود ہیں اور ناکام افراد بھی موجود ہیں اس لئے ناکام افراد سے اس طرح کا سبق لیاجا سکتا ہے کہ ان کے کردار کو ترک کیاجائے اور کامیاب افراد کے اعمال کو اپنایا جائے تو پھر ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار