

Loading content...
دوستو جو انسان جہاں بھی ہے، جس حالت میں بھی ہے، جیسا بھی ہے، جس حیثیت میں بھی ہے اور جس پوزیشن میں بھی ہے اگر وہ اپنے ہی مقام پر رہ کر دین حق کو سمجھنا چاہتا ہے اور اپنے فرائض کو معلوم کرکے اس پر عمل پیرا ہوکر اللہ جل جلالہ اور خاندان پاکعلیہ الصلوات والسلام کی خوشنودی کا حصول چاہتا ہے تو پھر اسے کتاب کربلا میں اس شخص کو تلاش کرنا چاہیے کہ جو اس مقام پر اس جیسے افراد کی نمائندگی کر رہا تھا پھر اس کے عمل کو آئینہ بنا کر اس پر خود عمل کرنا شروع کر دے گا تو وہ بھی اس مقام اعلیٰ کو پا لے گا جسے اس شخصیت نے پایا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار