

Loading content...
بات یہ ہے کہ کربلا کی سرزمین پر رہتی دنیا کیلئے ایک درس دیا گیا گویا کربلا دین آل محمدعلیہ الصلوات والسلام کا ایک ماڈل سکول تھا، ماڈل طلبا تھے، ماڈل ٹیچرز تھے اور انہوں نے ایک ایسادرس دیا کہ آنے والی نسلوں کیلئے دین حق کو سمجھنے کیلئے اور اپنانے کیلئے بڑی بڑی کتابیں پڑھنے کی بجائے صرف کربلا معلی کی سٹڈی کر لینے پر سارا دین مل سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار