

Loading content...
ظاہری کربلا کی مثال ایسے ہے جیسے ایک ٹیچر کسی بچے سے کہتا ہے کہو الف اس کے بعد بچہ کہتا ہے الف یعنی پہلے ٹیچر کہہ کر دکھاتا ہے یا لکھ کر دکھاتا ہے اس کے بعد بچوں کو وہ بار بار لکھنا بولنا پڑتا ہے اسی طرح ظاہری کربلامیں ہر شعبہ، ہر طبقہ، ہر نسل، ہر صنف، ہر قسم، ہر عمر کے افراد کو نمائندگی دی گئی تھی اور انہی کے حوالے سے مثالیں پیش کی گئی تھیں تاکہ آنے والی نسلوں کے سامنے دین حق و حقیقی کا کوئی پہلو تاریکی میں نہ رہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار