

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ کربلائے معنوی اس ظاہری کربلا سے بھی ساٹھ سال قبل شروع ہوا اور تاحال جاری ہے چودہ صدیاں گزرگئیں مگر ایک کربلا مسلسل ہمارے سامنے بکھرا ہوا ہے … ان دو کربلاؤں میں جو فرق ہے پہلے اسے واضح کرتا چلوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار