

Loading content...
دوستو آپ چودہ سو سال سے سن رہے ہیں کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی مدینہ سے روانگی ہوئی، کربلا معلی میں پہنچے، وہاں واقعات شہادت ہوئے پھر وہاں سے کاروانِ ناصرانِ توحید کوفہ و شام کو روانہ ہوا، وہاں قیام رہا پھر مدینہ میں واپسی ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار